مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12345
باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول
حدیث نمبر: 12345
١٢٣٤٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن الأعمش عن عمارة عن حريث ابن ظهير قال: لما نعي عبد اللَّه إلى أبي الدرداء قال: ما خلف بعده مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حریث بن ظھیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو الدرداء کو حضرت عبد اللہ کی وفات کی اطلاع ملی تو فرمایا : ان کے بعد ان کی طرح کا قائم مقام نہ ہوگا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة حريث بن ظهير.