مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11969
باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
حدیث نمبر: 11969
١١٩٦٩ - وعن أبيه عن عاصم عن زر عن عبد اللَّه قالوا: من صلى على جنازة فله قيراط، ومن شهدها حتى (يقضي) (١) قضاؤها فله قيراطان، القيراط مثل أحد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور دیگر حضرات فرماتے ہیں کہ جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے، اور جو اس کے ساتھ رہا یہاں تک کہ اس کا معاملہ پورا ہو جائے اس کے لیے دو قیراط اجر ہے، اور قیراط احد پہاڑ کے مثل ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (تقضي).