مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11615
باب: جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟
بأي جوانب السرير يبدأ في الحمل
حدیث نمبر: 11615
١١٦١٥ - حدثنا حميد عن مندل عن جعفر بن أبي (المغيرة) (١) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: إن استطعت فأبدأ بالقائمة التي تلي يد اليمنى ثم اطف بالسرير (و) (٢) إلا فكن منه قريبًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عباس ارشاد فرماتے ہیں اگر استطاعت اور قدرت ہو تو چارپائی کے داہنی جانب (کے پائیوں) سے ابتداء کرے، پھر چارپائی کے گرد گھوم جائے، وگرنہ اس کے قریب ہوجا۔
حواشی
(١) في [ص]: (المغيريرا).
(٢) سقط من: [هـ].