مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11161

باب: مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے

ما يقال عند المريض إذا حضر

حدیث نمبر: 11161
١١١٦١ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: نبئت أن محمد بن سيرين حضر بعض أهله وهو في الموت فجعل يقول: قولوا سلامًا، (قولوا: سلامًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ حضر ت محمد بن سیرین اپنے اھل میں سے کسی کی وفات پر حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا : لوگو ! سلام کہو، لوگو ! سلام کہو۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11161
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10955»