مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12089

باب: قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا

ما قالوا في القبر يسنم

حدیث نمبر: 12089
١٢٠٨٩ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: رأيت قبور شهداء (أحد) (١) (جثا) (٢) (قد) (٣) (نبت) (٤) عليها (النصي) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ میں نے شہداء کی قبروں کو دیکھا جو (مٹی کے) ابھرے ہوئے ڈھیر تھیں اور ان پر (عمدہ قسم کی) گھاس اگی ہوئی تھی۔

حواشی
(١) سقط من: [ص، ز].
(٢) في [هـ]: (قبلة).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (بني).
(٥) نوع من النبات، طيب الرعي، وانظر: أخبار المدينة (٣٨٠)، ولسان العرب ١٥/ ٣٢٩، والنهاية ٥/ ٦٧.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12089
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11855»