مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11449

باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان

في الكفن من كان يحب أن يكون صفيقا

حدیث نمبر: 11449
١١٤٤٩ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن ابن عون أن محمدًا كان يعجبه الكفن الصفيق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون ارشاد فرماتے ہیں کہ محمد اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو۔

حواشی
(١) في [أ، هـ، ب، ص، ز]: (سليمان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11449
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11233»