مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11990
باب: میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
حدیث نمبر: 11990
١١٩٩٠ - حدثنا وكيع عن العمري عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی طرح منقول ہے۔