مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11876

باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟

في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له

حدیث نمبر: 11876
١١٨٧٦ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد أنه كان لا يرى لهم إذنًا ويقول: ما سلطانهم علينا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد اجازت لینے کو ضروری نہ سمجھتے تھے، اور فرماتے تھے کہ وہ ہم پر نگہبان نہیں ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11876
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11649»