مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11758
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
حدیث نمبر: 11758
١١٧٥٨ - حدثنا سعيد بن يحيى عن سفيان بن حسين عن الزهري عن أبي أمامة ابن سهل عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ (صلى) (١) على قبر امرأة فكبر أربعًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ بن سھل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک خاتون کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیرات کہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].