مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11941

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه

حدیث نمبر: 11941
١١٩٤١ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: يصلّى على الصغير كما يصلَّى على الكبير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں بڑے کی طرح بچے کی نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11941
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11944، 11940، ترقيم محمد عوامة: 11712»