مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11524
باب: کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم
حدیث نمبر: 11524
١١٥٢٤ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن ابن سيرين قال: أول ما سمعت (في جنازة: استغفروا له في جنازة (سعد) (١) بن أوس) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ پہلی بار میں نے یہ کلمات کہ اس کیلئے استغفار کہو حضرت سعد بن اوس کے جنازے میں سنا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (سعيد).
(٢) في [ص، هـ]: (في جنازة سعد بن أوس: استغفروا له).