مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11695
باب: نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں کا بیان
ما قالوا في الصلاة على الجنازة وما ذكر في ذلك من الدعاء له
حدیث نمبر: 11695
١١٦٩٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن رجل من أهل مكة عن أبي سلمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں یہ پڑھا کرتے تھے : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاہِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا اللَّہُمَّ مَنْ أَحْیَیْتہ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ وَمَنْ تَوَفَّیْتہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ ۔
حواشی
(١) مجهول مرسل.