مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12135
باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
من (كره) أن يطأ على القبر
حدیث نمبر: 12135
١٢١٣٥ - حدثنا (يحيى) (١) بن سعيد عن محمد بن أبي يحيى عن أبيه قال: كنت (اتتبع) (٢) أبا هريرة في (الجنائز) (٣) فكان (يتقصى) (٤) القبور قال: لئن يجلس أحدكم على جمرة فتحرق ثيابه ثم قميصه ثم (إزاره) (٥) حتى (تخلص) (٦) إلى جلده أحب إليَّ من أن يجلس على قبر (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابی یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں جنازوں میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے پیچھے چلا کرتا تھا، آپ قبروں سے بچ کر چلتے تھے، آپ نے فرمایا : تم میں سے کوئی انگارے پر بیٹھے اور وہ اس کے کپڑے جلا دے، پھر اس کی قمیص، پھر اس کا تہبند، یہاں تک کہ اس کی کھال تک پہنچ جائے، یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ وہ کسی قبر پر بیٹھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (محمد).
(٢) في [أ، ب، ز، ص]: (أتتبع)، وفي [هـ، ف]: (أتبع).
(٣) في [ص]: (الجنازه).
(٤) في: [هـ] (يقضي).
(٥) في [ز]: (إزراره).
(٦) في [ب، ص]: (يخلص).