مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12339
باب: بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
في الصلاة على الميت في المسجد من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 12339
١٢٣٣٩ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) (حدثنا) (٢) محمد بن عمرو (حدثنا) (٣) أشياخنا أن عمر صلي عليه عند المنبر فجعل الناس يصلون عليه أفواجًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عمرو اپنے مشائخ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر کی نماز جنازہ منبر کے قریب ادا کی گئی لوگ فوج در فوج ان کی نماز جنازہ ادا کر رہے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بشير).
(٢) في [ز]: (نا).
(٣) في [ز]: (نا).
(٤) مجهول.