مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11871

باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے

من رخص في أن يجلس قبل أن توضع

حدیث نمبر: 11871
١١٨٧١ - حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن مورق (العجلي) (١) قال: ما أنت بمعادل بين أمرين إلا وجدت أمثلهما (عند اللَّه) (٢) (٣) أيسرهما فأجلس في قيام الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ جب بھی تم دو کاموں کے درمیان موازنہ کرو گے تو ان میں سے اللہ کے نزدیک بہتر اسی کو پاؤ گے جو ان دونوں میں زیادہ آسان ہو، اس لیے جب جنازہ (کندھوں پر) کھڑا ہو تو میں بیٹھ جاتا ہوں۔

حواشی
(١) في [ص]: (الجعلي).
(٢) في [أ، ب]: (عند عبد اللَّه).
(٣) في [هـ]: زيادة (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11871
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11644»