مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11751
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
من قال ليس على الجنازة قراءة
حدیث نمبر: 11751
١١٧٥١ - وعن أبي (حصين) (١) عن الشعبي قالا: ليس في الجنازة قراءة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابو حصین نے حضرت شعبی سے بھی یہی روایت کیا ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں قراءت نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الحصين).