مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11242

باب: میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان

في الميت يخرج منه الشيء بعد غسله

حدیث نمبر: 11242
١١٢٤٢ - حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن قال: كان يقول في الميت إذا خرج منه الشيء بعد غسله قال: يغسل ما خرج منه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے پوچھا گیا کہ میت کو غسل دینے کے بعد اگر کچھ گندگی نکلے تو ؟ تو آپ نے فرمایا جو گندگی نکلے اس کو دھویا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11242
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6095، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11246، ترقيم محمد عوامة: 11036»