مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11496

باب: میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان

ما قالوا في الجنازة، كيف يصنع بالسرير يرفع له شيء أم لا؟ وما يصنع فيه بالمرأة؟

حدیث نمبر: 11496
١١٤٩٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا إذا كانت جنازة امرأة أكفوا السرير فجافوا عنها بقوائمه وإذا كان رجل وضع على بطن السرير.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی عورت کا جنازہ ہوتا تو اسلاف چارپائی کو الٹا کر دیتے اور اس کے پایوں کے ذریعے اسے عورت سے اونچا رکھتے، اور جب مرد کا جنازہ ہوتا تو اسے چارپائی کی سطح پر رکھا جاتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11496
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11279»