کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
❮
❯
١١٣١٢ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب قال: حدثتني حفصة بنت سيرين أن أم عطية قالت: مشطتها ثلاثة قرون (تعني) (١) ابنة النبي ﷺ (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی (کو غسل دینے کے بعد اس) کے بالوں کی تین چوٹیاں بنائیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11312
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (١٢٦٢) ومسلم (٩٣٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11312، ترقيم محمد عوامة 11101)
١١٣١٣ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين قال: كان يقول: إذا ((غسلت) (١) (المرأة) (٢) ذؤب شعرها ثلاث ذوائب ثم جعل خلفها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت کو غسل دینے کے بعد اس کے بالوں کی تین چوٹیاں بنا کر ان کو اس کے پچھلی طرف ڈال دیا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11313
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11313، ترقيم محمد عوامة 11102)