مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12132

باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے

من (كره) أن يطأ على القبر

حدیث نمبر: 12132
١٢١٣٢ - حدثنا شبابة عن ليث (بن سعد) (١) عن يزيد أن أبا الخير أخبره أن عقبة ابن عامر قال: لئن أطأ على جمرة أو على حد سيف حتى (يخطف) (٢) رجلي أحب إليَّ من أن أمشي على قبر رجل مسلم، وما أبالي أفي (القبور) (٣) قضيت حاجتي أم في السوق بين ظهرانيه (و) (٤) الناس ينظرون (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ میں آگ کے انگاروں پر یا تلوار کی دھار پر چلوں یہاں تک کہ میرا پاؤں کٹ جائے یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں کسی مسلمان کی قبر پر چلوں۔ میرے نزدیک قبرستان میں رفع حاجت کرنا اور بازار میں لوگوں کے درمیان جبکہ لوگ دیکھ رہے ہوں برابر ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن سعيد).
(٢) في [ز]: (يختطف).
(٣) في [ز]: (القبر).
(٤) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12132
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه ابن ماجة (١٥٦٧) مرفوعًا.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12141، ترقيم محمد عوامة: 11896»