مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11307
باب: آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر
ما قالوا في الرجل يغسل ابنته
حدیث نمبر: 11307
١١٣٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي هاشم أن أبا قلابة غسل (ابنته) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنی بیٹی کو خود غسل دیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (ابنتيه).