مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12127
باب: قبر پکی کرنا
في تخصيص القبر والآجر يجعل له
حدیث نمبر: 12127
١٢١٢٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون الآجر في قبورهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) اپنی قبروں میں پکی اینٹ کو ناپسند فرماتے تھے۔