مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11435
باب: مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟
العمامة للرجل كيف تصنع
حدیث نمبر: 11435
١١٤٣٥ - قال: وقال ابن سيرين: يعمم كما يعمم الحي.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو اسی طرح عمامہ باندھیں گے جس طرح زندہ کو باندھا جاتا ہے۔