مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11606
باب: جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟
في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا
حدیث نمبر: 11606
١١٦٠٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (ثوير) (١) عن أبي جعفر أن علي بن حسين أوصى: أسرعوا بي المشي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے وصیت فرمائی کہ مجھے جلدی لے کر چلنا۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (نوير).