مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11350
باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
حدیث نمبر: 11350
١١٣٥٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يحشى من الميت لما يخافون أن يخرج منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کی ہر وہ جگہ جہاں سے کچھ (گندگی) نکلنے کا خوف ہو وہاں (روئی) بھر دی جائے گی۔