مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11165
باب: حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
في الحائض (تحضر) الميت
حدیث نمبر: 11165
١١١٦٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا إذا حضروا الرجل يموت أخرجوا الحيض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کسی میت کے پاس حاضر ہوتے تو حائضہ عورتوں کو باہر نکال دیتے۔