مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11240
باب: میت کو کتنا غسل دینا کافی ہو جائے گا
ما قالوا فيما يجزيء (من) غسل الميت
حدیث نمبر: 11240
١١٢٤٠ - حدثنا وكيع عن أبي (المعتمر) (١) عن قتادة قال: يجزئ البيت في الغسل (كما) (٢) يجزئ الجنب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میت کے غسل میں اتنا کافی ہے جتنا جنبی کے غسل میں کافی ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ص]: (العمري).
(٢) في [هـ]: (ما).