مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11998

باب: میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے

ما قالوا في القبر: كم يدخله؟

حدیث نمبر: 11998
١١٩٩٨ - قال: وقال الشعبي: (و) (١) من يلي الميت إلا أهله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میت کے معاملات کی ذمہ داری اس کے گھر والوں کے سوا اور کون سنبھالے گا ؟

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11998
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11998، ترقيم محمد عوامة ---)