مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12375
باب: اچانک آنے والی موت کا ذکر
في موت الفجاة وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 12375
١٢٣٧٥ - حدثنا يحيى بن آدم حدثنا أبو شهاب عن الأعمش عن زبيد عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه وعائشة (قالا) (١): موت الفجاءة رأفة بالمؤمن وأسف على (الفاجر) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ اچانک آنے والی موت مؤمن کے لیے باعث راحت اور فاجر (گناہگار) کے لیے باعث حسرت و افسوس ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ص]: (قال).
(٢) في [أ، ب]: (الفجار).