مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11468

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے

من قال ليس على غاسل الميت غسل

حدیث نمبر: 11468
١١٤٦٨ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن الجعد عن عائشة بنت سعد (قالت) (١): (أؤذن) (٢) سعد بجنازة (سعيد) (٣) بن (زيد) (٤) وهو بالبقيع فجاء وغسله وكفنه وحنطه ثم أتى (داره) (٥) (فصلى) (٦) عليه ثم دعا (بماء) (٧) (فاغتسل) (٨) ثم قال: إني لم اغتسل من غسله ولو كان نجسًا ما غسلته، ولكني اغتسلت من الحر (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رحمہا اللہ بنت سعد فرماتی ہیں کہ حضرت سعد کو حضرت سعید بن زید کے جنازے پر بلایا گیا وہ بقیع کے ساتھ تھے، آپ تشریف لائے اور آپ نے ان کو غسل دیا، کفن پہنایا اور پھر ان کو خوشبو لگائی، پھر آپ گھر تشریف لائے اور ان کی نماز جنازہ پڑھی۔ اور انکے بعد پانی منگوا کر غسل فرمایا اور ارشاد فرمایا : میں نے اس لیے غسل نہیں کیا کہ میں نے میت کو غسل دیا تھا، اگر وہ ناپاک ہوتا تو میں اسے غسل ہی نہ دیتا، بلکہ میں تو گرمی کی وجہ سے نہایا ہوں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (قال)، وكذا في [ز].
(٢) في [ز]: (أذن).
(٣) في [هـ، ب]: (سعد).
(٤) في [ز]: (يزيد).
(٥) في [ز]: (داراه).
(٦) في [ص]: (فصل).
(٧) سقط من: [ز].
(٨) في [ز]: (فاغسل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11468
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5908، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1492، ترقيم محمد عوامة: 11251»