مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11713

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے

من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك

حدیث نمبر: 11713
١١٧١٣ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) يعلى بن عبيد عن موسى الجهني قال: سألت الحكم والشعبي وعطاء (ومجاهدًا) (٢): (أفي) (٣) الصلاة على الميت شيء موقت؟ فقالوا: لا، إنما أنت شفيع، فاشفع بأحسن ما تعلم.
مولانا محمد اویس سرور

موسیٰ الجھنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم ، حضرت شعبی ، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مخصوص دعا ہے۔ سب حضرات نے فرمایا : نہیں، آپ تو اس کی سفارش (شفاعت) کرنے والے ہیں، پس جو اچھی سفارش آپ جانتے ہو وہ پڑھ لو۔ (کر لو) ۔

حواشی
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [ص]: (مجاهد).
(٣) في [ز]: (في).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11713
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11712، 11716، 31777، 31780، ترقيم محمد عوامة: 11491»