مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12018
باب: قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
في ما قالوا في (إعماق القبر)
حدیث نمبر: 12018
١٢٠١٨ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن سليم عن الحسن قال: أوصى عمر أن يجعل عمق قبره قامة (وبسطة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کی قبر کی گہرائی ایک آدمی کے قد اور (اوپر اٹھائے ہوئے) ہاتھ کے برابر رکھی جائے۔
حواشی
(١) البسطة: الباع، انظر: الفروع ٢/ ٢١٠، ومغني المحتاج ١/ ٣٥٢، وفي [أ، هـ]: (وسطه)، وفي [س، ط]: (وسطة).
(٢) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.