مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11556
باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
في المشي أمام الجنازة من رخص فيه
حدیث نمبر: 11556
١١٥٥٦ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) عدي (بن ثابت) (٢) عن أبي (حازم) (٣) قال: رأيت أبا هريرة [والحسن بن علي يمشيان أمام الجنازة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ص، هـ]: (حاتم)، وانظر: سنن البيهقي ٤/ ٢٤، وانظر: ما سيأتي برقم [١١٥٦٤].