مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12092

باب: قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا

ما قالوا في القبر يسنم

حدیث نمبر: 12092
١٢٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي حصين عن الشعبي قال: رأيت قبور شهداء أحد جثا مسنمة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں شہداء احد کی قبریں دیکھی وہ (مٹی کے) ابھرے ہوئے کوہان نما ڈھیر تھیں۔

حواشی
(١) سقط الخبران من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12092
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6490، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 423، ترقيم محمد عوامة: 11858»