مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11214

باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی

ما أول ما يبدأ به من غسل الميت

حدیث نمبر: 11214
١١٢١٤ - حدثنا يحيى بن يعلى الأسلمي عن عثمان بن الأسود قال: حضرنا مجاهد ونحن نغسل ميتًا فقال: وضئوه (وضوءه) (١) للصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم میت کو غسل دے رہے تھے کہ حضرت مجاہد ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا : اس کو نماز والا وضو کرواؤ۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11214
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11008»