مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11450

باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان

في الكفن من كان يحب أن يكون صفيقا

حدیث نمبر: 11450
١١٤٥٠ - حدثنا (أبو حيان) (١) عن جعفر عن ميمون قال: كانوا يستحبون أن تكفن المرأة في (غلاظ الثياب) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مستحب سمجھتے تھے کہ عورت کو موٹے کپڑوں میں کفن دیا جائے۔

حواشی
(١) في [أ]: (أبي حبان).
(٢) في [أ، ب]: (غليظ الثياب)، وفي [هـ]: (الثياب الغلاظ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11450
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11234»