مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11968
باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
حدیث نمبر: 11968
١١٩٦٨ - وعن] (١) هشام (٢) عن سعيد المقبري عن أبي هريرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید المقبری کے واسطے سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمر عن).
(٢) في [ص]: زيادة (بن سعد).