مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11840

باب: نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟

في التسليم على الجنازة كم هو؟

حدیث نمبر: 11840
١١٨٤٠ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث قال: صليت (خلف عليّ) (١) على جنازة فسلم عن يمينه حين فرغ السلام عليكم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث فرماتے ہیں میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی، جب نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے داہنی جانب السلام علیکم کہتے ہوئے سلام پھیرا۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (خلفه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11840
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال الحارث.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11614»