مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11967
باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
حدیث نمبر: 11967
١١٩٦٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن سالم البراد عن ابن [عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ اور جو دفن تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے اور قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔