مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11232
باب: میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا
في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان
حدیث نمبر: 11232
١١٢٣٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن إبراهيم عن الأسود قال: قلت لعائشة: يغسل رأس البيت بخطمي؟ فقالت: لا (تعنتوا) (١) (ميتكم) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا میت کے سر کو خطمی سے دھو سکتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا اپنے مردوں کو خوا مخواہ مشقت میں مت ڈالو ۔
حواشی
(١) في [ص، ح، ز]: (لا تعنوا)، وفي [أ، ب]: (لا تعنتوا)، وفي [هـ]: (لا تعتنتوا).
(٢) في [ح، ز]: (بينكم) وفي [أ]: (نبيكم).