مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11502

باب: دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان

ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر

حدیث نمبر: 11502
١١٥٠٢ - حدثنا وكيع عن أبي الأشهب عن بكر (بن عبد اللَّه) (١) عن عبد اللَّه بن مغفل أوصى أن لا تتبعوني بصوت ولا نار و (لا) (٢) ترموني بالحجارة يعني المدر ⦗٥٢٥⦘ (الذي) (٣) يكون على (شفير) (٤) القبر (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بکر سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مغفل نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازے کی اتباع نہ کرنا آواز اور آگ کے ساتھ، اور مجھے پتھر نہ مارنا، یعنی وہ گارا جو کہ قبر کے کناروں پر ہوتا ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (ابن أبي).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ز]: (بمجمر).
(٤) في [أ، هـ]: (سفير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11502
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ وأخرجه ابن سعد (٧/ ١٣).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 11285»