مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12515
باب: میت یا مقتول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا
في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره
حدیث نمبر: 12515
١٢٥١٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور بن صفية عن أمه (قالت) (١): أتيت عائشة (أعزيها) (٢) بأخ لها مات في مكان، فحمل وهو ميت (فدفن) (٣) في مكان آخر، (فقالت) (٤): (ما) (٥) (في) (٦) نفسي منه شيء إلا أني وددت أنه كان (دفن) (٧) حيث مات (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن صفیہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں : میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ان کے بھائی کی تعزیت کے لیے آئی جس کا ایک جگہ انتقال ہوگیا تھا، ان کی میت کو دوسری جگہ لا کر دفن کردیا گیا تھا، آپ نے فرمایا : میرے دل میں اس کے متعلق کچھ نہیں ہے سوائے اس بات کے کہ میں چاہتی تھی کہ جہاں یہ فوت ہوئے ہیں وہیں ان کو دفن کردیا جاتا۔
حواشی
(١) في [ص]: (قال).
(٢) في [أ، ز]: (تعزيها).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ص]: (فقال).
(٥) سقط من: [ب، ط، هـ].
(٦) سقط من: [ص].
(٧) في [أ]: (يدفن).