مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11441
باب: کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے
من كان يقول تجمر ثيابه وترا
حدیث نمبر: 11441
١١٤٤١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن الأعمش عن إبراهيم قال: (تجمر) (١) ثيابه ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو تین بار دھونی دیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يخمر).