مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11338

باب: جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟

في الجنب والحائض يموتان ما يصنع بهما

حدیث نمبر: 11338
١١٣٣٨ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن حجاج عن عطاء قال: إذا مات الجنب والحائض (يصنع) (١) بهما ما يصنع بغيرهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی جنبی یا حائضہ فوت ہوجائے تو ان دونوں کے ساتھ عام مردوں جیسا معاملہ ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (صنع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11338
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11126»