مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12085

باب: اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟

في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء

حدیث نمبر: 12085
١٢٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن شئت بنيت القبر بناء، وإن شئت نصبت اللبن نصبًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو قبر کو (اینٹوں سے) چن کر بنا دو اور اگر چاہو تو اینٹوں کو کھڑا کر کے گاڑ دو ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12085
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11851»