مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11860

باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے

في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع

حدیث نمبر: 11860
١١٨٦٠ - حدثنا وكيع عن طلحة (بن) (١) يحيى قال: رأيت عروة بن الزبير في جنازة فاتكأ على حائط فجعل يقول: وضعت الجنازة، فلم يجلس حتى وضعت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طلحہ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن زبیر کو ایک جنازے میں دیکھا، وہ ایک دیوار سے ٹیک لگا کر کھڑے ہوگئے اور پوچھتے رہے: کیا جنازہ رکھ دیا گیا ؟ اور جب تک جنازہ رکھ نہ دیا گیا وہ نہیں بیٹھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11860
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11634»