مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11254
باب: میت کے پیٹ کو نچوڑا (دبایا) جائے گا
في عصر بطن الميت
حدیث نمبر: 11254
١١٢٥٤ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن أبي إسحاق عن الضحاك قال: لا تعصروا بطني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق سے مرویے کہ حضرت ضحاک نے فرمایا میرے پیٹ کو مت دبانا۔