مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11938
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
حدیث نمبر: 11938
١١٩٣٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): ثنا ابن علية عن يونس عن زياد بن جبير عن أبيه عن الغيرة بن شعبة قال: السقط يصلى عليه (٢) يدعى لأبويه بالمغفرة والرحمة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی، جس میں اس کے والدین کے لیے مغفرت اور رحمت کی دعا کریں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ف]: زيادة (ثم).