مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12485

باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان

(في النياحة) على الميت وما جاء فيه

حدیث نمبر: 12485
١٢٤٨٥ - حدثنا وكيع عن أبي جعفر الرازي عن الربيع عن أبي العالية ﴿وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ﴾ قال: (النوح قال: ففي) (١) كل أمر وافق (للَّه) (٢) طاعة فلم يرض لنبيه (ﷺ) أن يطاع في (معصية اللَّه) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } سے مراد نوحہ ہے، اور فرمایا : (معروف کا حکم) ہر اس کام میں ہے جو اللہ کی اطاعت کے موافق ہو، اور اللہ نے اپنے نبی کے لیے یہ پسند نہیں کیا کہ اللہ کی معصیت میں ان کی اطاعت کی جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ز]: (قال: في).
(٢) في [أ، ب]: (اللَّه)، وفي [ص]: (للَّه تعالى).
(٣) في [أ، ب، ص، ز]: (معصيته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12485
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12236»