مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11596

باب: بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے

من كره الركوب معها والسير أمامها

حدیث نمبر: 11596
١١٥٩٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الأعلى عن سعيد (بن جبير) (١) عن ابن عباس قال: الراكب في الجنازة كالجالس في بيته] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں جنازے میں سوار ہو کر جانے والا ایسا ہی ہے جیسے گھر میں بیٹھنے والا۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11596
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال عبد الأعلى.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11376»